+(00) 123-345-11

ایک شخص نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیں عدت گزارنے کے بعد اس عورت نے پہلے خاوند کے بھانجے سے نکاح کر لیا کچھ عرصہ اس کے ساتھ رہی اس کے بعد بھانجے نے بھی طلاق دے دی اب عدت گزرنے کے بعد کیا پہلا شوہر اس عورت سے نکاح کر سکتا ہے ؟

سوال میں ذکر کردہ صورت کے حقیقت پر مبنی ہونے کی صورت میں پہلے خاوند کے لیے مذکورہ عورت سے نکاح کرنا جائز ہے۔

لما فی ’’القرآن‘‘

فان طلقھا فلا تحل لہ من بعد حتیٰ تنکح زوجاً غیرہ۔ (البقرۃ : ۲۳۹)