+(00) 123-345-11

کیا ولیمہ سے پہلے میاں بیوی کا ملاپ ضروری ہے؟

شرعاً ’’ولیمہ‘‘ کے انعقاد کیلئے زوجین کا ملاپ اور شرعی تعلق قائم کرنا ضروری نہیں ہے اگر نکاح کے بعد ملاپ سے قبل ولیمہ کیا تو پھر بھی سنت ولیمہ حاصل ہو جائے گی (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند ص۷ /۱۳۲)

واختلفو ایضا فی وقت الولیمۃ قال بعضھم بعد الدخول بھا وقال بعضھم عند العقد وقال بعضھم عندھما جمیعاً (شرح شرعۃ الاسلام ص۱۲/۲۲۷)