+(00) 123-345-11

داڑھی کے حدود و مقدار کیا ہے؟ حدیث کی روشنی میں بتائیں۔

کنپٹی کی ہڈی کے نیچے دونوں کانوں کے سامنے کا حصہ، دونوں رخساروں کے نیچے والا حصہ جہاں بال اگتے ہیں منہ کے نیچے دونوں جانب کا حصہ جو مونچھوں سے ملا ہوا ہے اور تھوڑی اور جبڑے جہاں بال اگتے ہیں یہ سب داڑھی میں شامل ہیں اور لمبائی میں داڑھی کی مقدار ایک مٹھی ہے۔

واللحی بنت اللحیۃ من الانسان وغیرہ … حائطا الفم العظمان، اللذان فیھما الاسنان من داخل الفم من کل ذی لحی (لسان العرب ص ۲۴۳، ج ۱۵)