+(00) 123-345-11

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مردوں کے لیے انگوٹھی میں نگینہ پہننا جائز ہے یا نہیں؟

مردوں کو چاندی کی انگوٹھی میں عقیق یاقوت وغیر ہ اور ہر قسم کے پتھر پہننا جائز ہے۔

فی الدر المختار:

(والعبرۃ بالحلقۃ)من الفضۃ(لابالفص)فیجوزمن حجر وغیرہ و یاقوت وغیرھا (۶ : ۳۶۰)