+(00) 123-345-11

کیا نفلی روزے کی نیت نماز فجر کے بعد بھی کر سکتے ہیں؟

سحری کے بعد اگر کچھ کھایا پیا نہ ہو تو زوال سے قبل نفل روزے کی نیت کر لینا درست ہے۔

والنفل کلہ یجوز بنیۃ قبل الزوال الخ۔ (شرح البدایہ ص ۱۹۰، ج ۱)