+(00) 123-345-11

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نسل میں سے وہ لوگ جو کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بیٹے حضرت محمد بن حنیفہ رضی اللہ عنہ کی اولاد سے ہیں اور اسی طرح حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی اولاد کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں یا نہیں؟

حضرت عباس رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ہیں اور یہ بنی ہاشم میں سے ہیں اس لئے ان کی اولاد کو زکوٰۃ نہیں دی جاسکتی۔اسی طرح حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بیٹے محمد بن حنفیہ رحمۃ اللہ علیہ کو اور ان کی اولاد کو بھی زکوٰۃ نہیں دی جاسکتی۔

تص رف ال زک وۃ الی اولاد کل اذا کانو مسلمین فقراء الا اولاد عباس و حارث واولاد ابی طالب من علی و جعفر وعقیل قھستانی الخ (شامی ص۷۲، ج ۲)