+(00) 123-345-11

کیا مساجد کی تزیین و آرائش جائز ہے؟

مساجد کی تزئین و آرائش کرنا اس شرط کے ساتھ جائز ہے کہ مسجد کی ضروریات کے لیے دئیے گئے فنڈ کو اس کے لیے استعمال نہ کیا جائے بلکہ کوئی شخص ذاتی حلال مال سے تزئین و آرائش کرے اور تزئین میں اس بات کا خیال رکھا جائے کہ سامنے والی دیوار اور محراب میں ایسی تزئین نہ کی جائے جس سے نماز میں خلل واقع ہو۔

ولابأس بنقشہ خلا محرابہ فانہ یکرہ لانہ یلھی المصلی ویکرہ التکلف بدقائق النقوش ونحوھا خصوصاً فی جدار القبلۃ۔...... لوبمالہ الحلال لامن مال الوقف فانہ حرام۔ الخ

(شامی ص ۴۵۷، جلد ۱)