+(00) 123-345-11

کیا ساس کیلئے داماد کی پہلی بیوی کی اولاد سے پردہ کرنا ضروری ہے؟

داماد کے پہلی بیوی سے بیٹے چونکہ ساس کے لیے نامحرم ہیں اس لیے ان سے پردہ کرنا ہوگا۔

ولا یحرم علی ولد الواط ولا علی ابیہ ولا الموطؤۃ ولا امھا تھا الخ۔

(شامیہ ص ۴۵۹م ج ۲)