+(00) 123-345-11

کیڑوں مکوڑوں کو جلانا تاکہ وہ مر جائیں کیسا ہے؟

کیڑوں کو آگ میں جلانا مناسب نہیں ہے البتہ ان کو دوائی وغیرہ کے ساتھ مارنے کی گنجائش ہے او رمارنے کے بعد اگر جلانے کی ضرورت ہو تو جلائے جا سکتے ہیں۔

فتذبح وتحرق بعدہ اذ لا یعذب بالنار الا ربھا۔ الخ (شامی ص ۱۴۰، ج ۴)