+(00) 123-345-11

کیا ذمی کی چغلی کرنا جائز ہے؟

بلا ضرورت شرعیہ ذمی کی چغلی کرنا درست نہیں اس سے احتراز ضروری ہے۔

ویحرم غیبتہ کالمسلم وفی الشامیہ تحت ھذہ لانہ بعقد الذمہ وجب لہ مالنا فاذا حرمت غیبۃ المسلم حرمت غیبتہ بل قالو ان ظلم الذمی اشد۔

(شامیہ ص ۲۷۴، ج ۳)