+(00) 123-345-11

کن لوگوں کو سلام کرنا جائز نہیں؟

غیر مسلم، اعلانیہ فسق و فجور کا ارتکاب کرنے والے، بدعات و خرافات کا ارتکاب کرنے والے کو سلام کرنا ممنوع و مکروہ ہے، اسی طرح ایسے شخص کو بھی سلام نہیں کرنا چاہیے جو اپنی کسی مجبوری، یا مصروفیت کی وجہ سے سلام کا جواب دینے سے قاصر ہو یا اسے جواب دینے میں تکلیف لاحق ہوتی ہو۔

’’ویکرہ السلام علی الفاسق لو معلنا والا لاکما یکرہ علی عاجز عن الردحقیقۃ کأکل اوشرعا کمصل و قاری ولوسلم لا یستحق الجواب‘‘۔

(درمختار ہامش ردالمختار ۵/۲۹۴)