+(00) 123-345-11

کیا تعویز کرنا شرک ہے؟

اگر تعویذ گنڈے وغیرہ میں شرکیہ یا کفریہ کلمات نہ ہوں، کوئی غیر شرعی طریقہ اختیار نہ کیا جائے، تو ان کو گلے میں لٹکانا یا بازو وغیرہ پر باندھنا شرعاً جائز ہے البتہ تعویذ کی اس جائز صورت میں بھی ضروری ہے کہ اس کو مؤثر بالذات نہ سمجھا جائے، بلکہ مؤثر بالذات صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کو مانا جائے۔

’’عن عوف بن مالک الاشجعیؓ قال کنانرقی فی الجاھلیۃ فقلنا یارسول اللہ! صلی اللہ علیہ وسلم کیف تری فی ذلک فقال اعرضوا علی رقاکم لابأس بالرقی مالم یکن فیہ شرک‘‘۔ (مسلم شریف ۲/۲۲۴)