+(00) 123-345-11

جب بھی کوئی مرد و عورت فوت ہوتا ہے تو قبر یا عالم برزخ میں چلا جاتا ہے اس کے بعد تین سوالات ہوں گے پھر وہ قبر یا تو جنت کا ایک باغیچہ بن جائے گی یا عذاب کی جگہ اب سوال یہ ہے کہ جو لوگ قبر میں دفن نہیں ہو سکے ان کو کیا معاملہ درپیش ہوتا ہے قرآن و حدیث سے بتائیں؟

جن لوگوں کو قبر میں دفن نہیں کیا گیا یا کسی وجہ سے ان کا جسم ریزہ ریزہ ہو کر ختم ہو گیا ان کو بھی جزا اور سزا ملتی ہے جس کی حقیقت کا ادراک اس دنیا میں ممکن نہیں ہے اور جزا و سزا بھی روح اور جسم دونوں کو ملتی ہے عالم برزخ میں روح کا جسم کے ساتھ ایک قسم کا تعلق اور ربط ہوتا ہے جس سے روح کو ملنے والی جزا و سزا سے جسم بھی متاثر ہوتا ہے۔

(۱) ’’وضغطۃ القبر حق وعذابہ حق کائن للکفار کلھم ولبعض المسلمین وقال ملا علی القاریؒ فی شرحہ واعلم ان اھل الحق اتفقوا علی ان اللہ تعالٰی یخلق فی المیت نوع حیاۃ فی القبر قدر مایتألم اویتلذد … الخ‘‘۔

(شرح الفقہ الاکبر ۱۴۷ فی ان عذاب القبر حق)

(۲) ایضاً فی شرح العقائد النسفی ص ۹۸ عذاب القبر۔

)۱( ’’وضغطۃ القبر حق وعذابہ حق کائن للکفار کلھم ولبعض المسلمین وقال ملا علی القاریؒ فی شرحہ واعلم ان اھل الحق اتفقوا علی ان اللہ تعالٰی یخلق فی المیت نوع حیاۃ فی القبر قدر مایتألم اویتلذد … الخ‘‘۔



)شرح الفقہ الاکبر ۱۴۷ فی ان عذاب القبر حق(



)۲( ایضاً فی شرح العقائد النسفی ص ۹۸ عذاب القبر۔