+(00) 123-345-11

کیا ہیٹر کے سامنے نماز پڑھنے سے کوئی فرق پڑتا ہے۔

ہیٹر کو حرارت حاصل کرنے کے لئے رکھا جاتا ہے اس کی عبادت مقصود نہیں ہوتی اس لئے ہیٹر سامنے رکھا ہونے کی صورت میں نماز ادا کرنا جائز ہے اس سے نماز میں کوئی فرق نہیں پڑتا تاہم اگر اسکو ایک طرف اسطرح رکھ دیا جائے کہ اس کی جانب سجدہ کی صورت بھی نہ ہو تویہ احوط ہے۔(مأخذہ کفایۃ المفتی جلد : ۳ ص ۲۱۰)