+(00) 123-345-11

گردن کی پشت پر مسح کرنے کا کیا حکم ہے؟

گردن کی پشت پر مسح کرنا مسنون ہے۔

(ومسح رقبتہ) یعنی بظہر الیدین لعدم استعمال بلتھما وقد اختلف فیہ فقیل بدعۃ وقیل سنۃ وھو قول الفقیہ أبی جعفر وبہ أخذ کثیر من العلماء کذافی شرح مسکین وفی الخلاصۃ الصحیح انہ أدب وھو بمعنی المستحب۔ (البحر الرائق ص ۲۸‘ ج ۱)