+(00) 123-345-11

ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے کی اجازت ہے یا نہیں؟

ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا آداب دعا میں سے ہے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اپنے عمل سے بھی ثابت ہے۔

لمافی الحدیث:

قال ابن عمر رفع النبی صلی اللہ علیہ وسلم یدیہ وقال اللھم انی ابرا الیک مما صنع خالد

وفیہ ایضا: حدثنی محمد بن جعفر عن یحیی بن سعید وشریک سمعا انسا عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم رفع یدیہ (بخاری :۶۳۴۱)

وفی الترمذی: عن عمر بن الخطاب قال کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اذا رفع یدیہ فی الدعاء لم یحطھا حتی یمسح بھما وجھہ۔ (۳۳۸۶)