+(00) 123-345-11

اگر نماز میں صرف ایک سجدہ کیا جائے اور دوسرا یاد نہ رہے تو کیا کرنا چاہیے؟

صورت مسئولہ میں واضح ہو کہ نماز میں ایک رکعت میں دو سجدے کرنا فرض ہے لہٰذا اگر کسی نے ایک سجدہ کیا ہو تو اس کی نماز نہ ہوگی اور اس کو اعادہ کرنا ضروری ہے۔

(ومنھا السجود) بجبھتہ وقدمیہ ووضع أصبع واحدۃ منھما بشرء تکرارہ تعبد ثابت بالسنۃ لعدد الرکعات۔ (شامیہ ص ۳۳۰، ج ۱)"