+(00) 123-345-11

اگر کوئی شخص مکمل وضو کرے پھر موزے (جراب) پہن لے اور پھر اس کا وضو ٹوٹ جائے اور وہ دوبارہ وضو کرے مگر پائوں کو دھونے کی بجائے ان پر صرف مسح کرے تو کیا یہ درست ہے؟

صورت مسئولہ میں اگر واقعی موزے پہنے ہوں تو ان پر مسح کرنا درست ہے لیکن اگر جراب ہو تو اس پر مسح کرنا درست نہیں ہے۔

وقد ذکر نجم الدین الزاھدی عن شمس الائمہ الحلوانی ان الجوراب خمسۃ انواع من المرغزی والغزل واشعر والجلد الرقیق والکرباس قال و ذکر التفاصیل فی الاربعۃ ...... وأما الخامس فلا یجوز المسح علیہ کیف ماکان۔

(کبیری ص ۱۹۹)"