کچھ لوگ کہتے ہیں کہ قرآن کو بغیر وضو پڑھ سکتے ہیں اور اس کو ہاتھ لگا لگا سکتے ہیں کیا یہ قرآن و حدیث کی روشنی میں درست ہے ؟ وضاحت فرمائیں۔
صورت مسئولہ میں بغیر وضو قرآن پاک کو ہاتھ لگانا اور پکڑنا جائز نہیں البتہ بغیر وضو زبانی طور پر قرآن پاک پڑھنا جائز ہے۔ لقولہ تعالیٰ لایمسہ الاالمطھرون (الایۃ)"