+(00) 123-345-11

میں اپنے داڑھی کے بالوں کو بیت الخلاء میں پھینک دیتا ہوں مگر پتہ چلا ہے کہ داڑھی کے بالوں کو اس طرح نہیں پھینکنا چاہیے بلکہ انہیں مناسب طریقہ سے پھینکا چاہیے مجھے اس کے متعلق رہنمائی درکا ہے۔

کٹے ہوئے ناخن او ربال دفن کر دینے چاہئیں اگر ان کو دفن نہ کر سکتا ہو تو کسی محفوظ جگہ ڈال دے مگر نجس اور گندی جگہ ڈالنے سے اجتناب کرنا چاہیے اس سے بیمار ہو جانے کا بھی اندیشہ ہے۔

فاذا قلم اظفارہ اوجز شعرہ ینبغی ان یدفنہ فان رمی بہ فلابأس وان القاہ فی الکنیف اوفی المغتسل کرہ لانہ یورث وھم۔ (شامی ص ۲۳۹، ج ۴)"