+(00) 123-345-11

کیا اسلام میں لڑکی کو بھی ختنہ کروانا لازم ہے او رکیا اس کا حکم کتاب مقدس میں ہے؟

عورتوں کے لیے ختنہ کرنا شریعت مطہرہ میں ضروری نہیں البتہ اگر کیا جائے تو جائز ہے۔

اختلفت الروایات فی ختان النسآء ذکر فی بعضھا أنہ سنۃ ھکذا حکی عن بعض المشائخ و ذکر شمس الائمہ الحلوانی فی أدب القاضی للخعاف ان ختان النساء مکرمۃ کذا فی المحیط (عالمگیری ص ۳۵۷، ج ۵)"