+(00) 123-345-11

کیا نفلی کاموں کے ذریعے سے ایصال ثواب کیا جا سکتا ہے؟

کوئی بھی نیک کام مثلاً نوافل، تلاوتِ قرآن، ذکر، صدقہ وغیرہ کر کے اس کا ثواب میت کو بخشا جا سکتا ہے البتہ دنوں کو متعین کرنا (تیسرا، ساتواں، چہلم وغیرہ) بدعت ہے اس سے احترازم لازم ہے۔

ویکرہ اتخاذ الضیافۃ الطعام من اھل المیت لانہ شرع فی السرور لافی الشرور وھی بدعی مستقبحہ الخ (شامی)۔"