+(00) 123-345-11

بکرے یا گائے کی اوجڑی، گردے، کپوڑے کھانا جائز ہے کہ نہیں کوئی صاحب کہہ رہے تھے کہ انڈا کھانا بھی مکروہ ہے۔

(۱) حلال جانور کی اوجڑی، گردے کھانا شرعاً جائز ہے البتہ کپورے کھانا جائز نہیں ہے۔

وأما بیان مایحرم اکلہ من اجزاء الحیوان سبعۃ الدم المسفوح والذکرو الانثیان والقبل والغدہ والمثانۃ والمرارۃ۔ (عالمگیریہ ص ۲۹۰، ج ۵)

(۲) مرغی کا انڈہ کھانا جائز ہے۔"