+(00) 123-345-11

میں ایک غیر مسلم ملک میں رہتا ہوں کیا یہاں ہم کسی غیر مسلم کی کوئی بھی چیز بغیر اجازت سے لے سکتے ہیں اس لیے کہ کافر کا مال مباح ہوتا ہے؟

غیر مسلم ملک میں بھی کافر کا مال اس کی اجازت کے بغیر نہیں لے سکتے۔

اذا دخل المسلم دارالحرب بامان فلابأس بان یاخذمنھم اموالھم بطیب انفسھم بای وجہ کان لانہ انما اخذ المباح علی وجہ عری عن الغدر فیکون ذالک طیبالہ والاسیر والمستأمن سوائ۔ (شامی ۴/۲۱۰)"