+(00) 123-345-11

مجھے گانوں کی ممانعت سے متعلق حدیث کی ضرورت ہے لیکن میں نے بہت تلاش کیا لیکن مجھے کچھ نہیں ملا۔

مشکوٰۃ شریف کی ایک حدیث ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ گانا دل میں نفاق پیدا کرتا ہے ہے جس طرح پانی کھیتی کو پیدا کرتی ہے۔

الغناء ینبت النفاق فی القلب کماینبت الماء الزرع۔ (مشکوٰۃ شریف)

اس کے علاوہ اس کتاب ’’گانا بجانے کی حرمت‘‘ کا مطالعہ کریں۔"