+(00) 123-345-11

دوسرے یہ کہ میں قرآن انگریزی میں پڑھتی ہوں یعنی قرآن پاک کے عربی الفاظ کے ہجے انگریزی میں کرکے پڑھتی اصل قرآن ہی کی عربی کے طرح پڑھتی ہوں تو کیا یہ درست ہے یا پھر عربی لکھائی والا قرآن ہی پڑھنا چاہیے میری رہنمائی فرمائیں؟

قرآن پاک کی عربی کو چھوڑ کر صرف اس کا ترجمہ پڑھنا درست نہیں ہے اصل ثواب اور اجر قرآن حکیم کے الفاظ پڑھنے ہی پر ملے گا البتہ تلاوت کے بعد ترجمہ پڑھا جا سکتا ہے، نیز اگر کبھی صرف ترجمہ دیکھنا مقصود ہو تو انگریزی ترجمہ دیکھا جا سکتا ہے لیکن مستقلاً عربی چھوڑ کر ترجمہ پڑھنا درست نہیں۔"