+(00) 123-345-11

دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی سے ناخن کاٹنے شروع کر کے انگوٹھا چھوڑ دیں اور پھر سب سے آخر میں انگوٹھے کا ناخن کاٹ لیا جائے کیا یہ ترتیب درست ہے۔

ہاتھوں کے ناخن کاٹنے کی بہتر صورت یہ ہی ہے کہ دائیں سے کاٹنے کا آغاز ہو اور دائیں ہاتھ پر ہی انتہاء ہو اور پائوں کے ناخن کاٹنے کی بہتر صورت یہ ہے کہ دائیں پائوں کی چھوٹی انگلی سے شروع کرے اور بائیں پائوں کی چھوٹی انگلی پر ختم کرے۔

وینبغی أن یکون ابتداء قص الاظافیر من الیدا الیمنی وکذا الانتھاء بھا فیبدأ بسبابۃ الیدا لیمنی ویختم بابھا مھا وفی الرجل ببدأ بخنصر الیمنٰی ویختم الیسریٰ۔ (فتاویٰ عالمگیری ص ۳۵۸/ ج ۵)"