+(00) 123-345-11

کیا صرف ٹائی (نیکٹائی) اگر خالص ریشمی ہو اور باقی کپڑے ریشمی نہ ہوں تو کیا ایسی ٹائی ہم استعمال کر سکتے ہیں؟

ٹائی پہننا تو ویسے بھی ناپسندیدہ ہے خواہ ریشم کی ہو یا غیر ریشم کی اور خالص ریشمی ہونے کی صورت میں تو اس کی قباحت مزید بڑھ جائے گی کیونکہ یہ الگ اور مستقل کپڑا ہے جس کو باقی لباس کے تابع قرار دے کر قلیل ہونے کی وجہ جائز نہیں قرار دیا جا سکتا ہے۔"