+(00) 123-345-11

اگر جیب میں کوئی قرآنی آیت یا حدیث ہو تو بیت الخلاء میں جا سکتے ہیں؟

جیب میں قرآن مجید کی آیت یا حدیث مبارکہ کو بیت الخلاء میں لے جانا مکروہ ہے۔

اذا کان فی جیبہ دراھم مکتوب فیھا اسم اللہ تعالیٰ اوشیء من القرآں فادھخلھا مع نفسہ المخرج یکرہ۔ الفتاویٰ الھندیۃ (۵/۳۲۳)

لیکن اگر وہ چیز کسی چمڑے وغیرہ میں بند ہو تو گنجائش ہے۔"