+(00) 123-345-11

کیا ہر قسم کا تعویذ گلے میں لٹکانا یا بازور پر باندھنا شرک ہے۔ کیا کسی حدیث میں اس کی ممانعت ہے؟

ایسے تعویذ کہ جن میں شرکیہ کلمات نہ ہوں ان کو گلے میں یا بازو پر باندھنے میں کوئی حرج نہیں ہے البتہ ان تعویزات کو مؤثر بالذات نہ سمجھے۔

عن عوف بن مالک الا شجعیؓ قال کنا نرقی فی الجاھلیۃ فقلنا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیف تری فی ذلک فقال اعرضوا علی رقاکم لابأس بالرقی مالم یکن فیہ شرک۔ (مسلم شریف ص۲۲۴‘ ج ۲)"