+(00) 123-345-11

کیا سفید سونا یا پلاٹینم کی انگوٹھی اسلام میں مرد کے لیے جائز ہے اور یہ کہ کیا اس کے وزن کی تو کوئی حد مقرر نہیں؟

سوائے چاندی کے باقی ہر قسم کی دھات کی انگوٹھی مرد کے لیے حرام ہے اور چاندی کی بھی ایک مخصوص مقدار تک (یعنی ساڑھے چار ماشہ تک) جائز ہے اس سے زائد حرام ہے۔ لہٰذا پلاٹینم کی انگوٹھی جائز نہیں ہے۔ (رد المختار ۳/۱۴۱، ۵/ ۲۵۳، ۵/ ۲۵۵)"