+(00) 123-345-11

کیا تلہ کے جرائو جوتے مردوں کے لیے درست ہیں؟

موجودہ دور میں استعمال کیا جانے والا تلہ سونے اور چاندی سے نہیں بنایا جاتا، بلکہ بعض دھاگوں کو مخصوص رنگ دے کر سونے اور چاندی جیسی رنگت پیدا کی جاتی ہے یا سونے اور چاندی کا پانی چڑھایا جاتا ہے، اس طرح کی صورتحال میں مردوں کے لیے اس کا استعمال جائز ہے، بشرطیکہ اس طرح کے جوتے پہننے میں نمود اور فخر و تکبر نہ ہو۔"