+(00) 123-345-11

موبائل فون میں میوزک کی ٹونز لگانے کا کیا حکم ہے اور اگر اس کے بجائے کوئی تلاوت بطور گھنٹی کے استعمال کی جائے تو کیا جائز ہے؟

صورت مسئولہ میں موبائلز بیل میں میوزک لگانا درست نہیں اور قرآنی آیات کو بطور گھنٹی استعمال کرنا قرآنی آیات کی بے ادبی ہے اس سے بھی اجتناب کریں بلکہ سادہ سی کوئی گھنٹی لگا لی جائے تاکہ فون آنے کی اطلاع ہو سکے۔"