+(00) 123-345-11

کیا اصلی مالک زندگی میں ہی اپنی جائیداد کو اپنے وارثوں میں تقسیم کر سکتا ہے؟

اصل مالک کی زندگی میں جائیداد میں وراثت جاری نہیں ہوتی اور نہ ہی کوئی شخص اصل مالک کی زندگی میں اس جائیداد کو بطور وراثت تقسیم کرنے کا مطالبہ کر سکتا ہے وراثت تو مرنے کے بعد جاری ہوتی ہے۔ وراثت کے استحقاق کے لیے مورث کی موت کے وقت حیاتِ وارث شرط ہے۔"