+(00) 123-345-11

کوئی شخص اپنا مال شہر بھیج کر غلہ کی کوئی جنس یا کوئی صنعتی مال وغیرہ کسی شخص کو بیچنے کے لیے دیتا ہے وہ اس مال کو بیچ کر اس سے طے شدہ کمیشن وصول کرتا ہے تو کیا یہ درست ہے؟

صورت مسئولہ میں طے شدہ کمیشن وصول کرنا شرعاً جائز ہے۔

سئل محمد بن مسلمۃ عن اجرۃ السمسار فقال ارجوانہ لا باس بہ وان کان فی الاصل فاسدا لکثرۃ التعامل وکثیر من ہذا غیر جائز فجوزوہ لحاجۃ الناس الیہ کدخول الحمام ۔ (شامی ۶/۶۳)"