+(00) 123-345-11

کیا سیونگ سرٹیفیکیٹ 10 سال کی مدت کے لیے خریدے جا سکتے ہیں یا خریدنا جائز ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ درست ہے اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ درست نہیں ہے آپ بتائیں کہ اس سے ہمیں جو کمائی ملی ہے اس کو کہاں خرچ کریں؟

سیونگ سرٹیفیکیٹ لینا درست نہیں ہے یہ سودی معاملہ ہے اگر پہلے لیے ہیں تو فوراً اس معاملے کو ختم کریں اور جو رقم وصول کر چکے ہیں بغیر ثواب کی نیت کے صدقہ کر دیں۔

کل قرض جر نفعًا حرامٌ (۵/۱۶۶، ۶/۳۹۴ شامیہ مطبوعہ ایم ایچ سعید)"