کیا فرماتے ہیں علمائِ دین بیچ اس مسئلہ کے سگریٹ / تمباکو کا کاروبار کرنا جائز ہے یا ناجائز اور اسی لحاظ سے اسی کی کمائی حرام ہے یا حلال؟ مہربانی فرما کر وضاحت فرمائیں۔
سگریٹ اور تمباکو کی تجارت جائز ہے اس کی آمدنی حرام نہیں۔
وصحہ بیع غیر الخمر ومفادہ صحۃ بیع الحشیشہ والا فیون الخ۔