+(00) 123-345-11

جانور کے ساتھ بدفعلی کرنے کی کیا سزا ہے اور آج کل اگر کوئی ایسا کرے تو کیا کرنا چاہیے؟

جانور کے ساتھ وطی کرنے والے پر شرعاً کوئی حد مقرر نہیں ہے ایسے شخص پر تعذیر ہے یعنی قاضی جو مناسب سمجھے ایسے شخص کو سزا دے سکتا ہے۔

ومن وطٔی بھیمۃ) لہ اولغیرہ (فلاحہ علیہ) لانہ لیس فی معنی الزنا الا انہ یعذر لانہ منکر۔ اللباب فی شرح الکتاب ۲/۶۶"