+(00) 123-345-11

کیا بخاری شریف میں متعہ کا ذکر ہے؟ کیا بخاری شریف میں متعہ کو جائز قرار دیا گیا ہے اس کی وضاحت فرمائیں؟

متعہ سے مراد نکاح موقت ہے (کچھ وقت کے لیے نکاح کرنا) یہ شروع میں حلال تھا لیکن بعد میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو حرام قرار دیا۔ بخاری شریف میں اسی حرمت کا ذکر ہے۔

ان علیا قال لابن عباس ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم نہی عن المتعۃ وعن لحوم الحمر الاھلیۃ زمن خیبر۔ بخاری ۲/۷۶۷۔

وبینہ علی عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم انہ منسوخ۔ بخاری ۲/۷۶۷

باقی شیعہ حضرات جس متعہ کے قائل ہیں اور فضائل بیان کرتے ہیں وہ ان فضائل کے ساتھ کبھی بھی حلال نہیں ہوا۔"