+(00) 123-345-11

میری بہن اپنی بیٹی کا رشتہ اپنی نند کو دینا چاہتی ہے اور نند کے بیٹے یعنی جس لڑکے کو رشتہ دینا ہے اس نے اور لڑکی کے بھائی نے ایک شہری عورت کا دودھ اکٹھا پیا ہوا ہے تو کیا آیا یہ رشتہ ہو سکتا ہے یا نہیں؟

سوال میں ذکر کردہ تفصیل کے مطابق آپ کی بہن اپنی بیٹی کا رشتہ اپنی نند کے مذکورہ بالا بیٹے کے ساتھ کر سکتی ہے۔

(وتحل اخت اخیہ رضاعا) یصح اتصالہ بالمضاف کان یکون لہ اخ نسبی لہ اخت رضاعیۃ اخت نسباوبھا وھو ظاہر (درمختار ۳/۲۱۸)"