+(00) 123-345-11

اگر غلطی سے بیوی کا دودھ شوہر کے حلق میں چلا جائے تو کیا حکم ہے؟

صورت مسئولہ میں ان دونوں کا نکاح باقی ہے مدت رضاعت کے بعد بیوی کا دودھ پینے سے حرمت رضاعت ثابت نہیں ہوتی تاہم چونکہ عورت کا دودھ مدت رضاعت کے بعد مرد کے لئے حرام ہے اس لئے یہ خاوند اپنے کئے پر توبہ کرے اور آئندہ احتیاط کرے ۔

(۱) اذا مص الرجل ثدی امرأتہ وشرب لبنھا لم تحرم علیہ امرأتہ لتما قلنا انہ لارضاع بعد الفصال‘‘۔ (الخانیہ علی ھامش الھندیۃ ۱/۴۱۷)"