+(00) 123-345-11

آج کل پورے ملک میں یہ رواج ہے کہ نکاح کے وقت نکاح نامہ فارم لازمی پر کرنا ہوتا ہے میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ کیا انعقاد نکاح کے لیے شرعاً یہ فارم پر کرنا ضروری ہے؟

انعقاد نکاح کے لیے نکاح کے فارم کا پر کرنا شرعاً ضروری نہیں ہے اگر فارم پر کیے بغیر بھی نکاح شرعی طریقے سے کیا جائے تو نکاح منعقد ہو جائے گا۔

النکاح ینعقد بالایجاب القبول بلفظین یعبر بھما عن الماضی) لان الصیغۃ وان کانت للاخبار وضعا فقد جعلت للانشاء شرعاد فعا للحاجۃ (وینعقد بلفظین یعبر باحدھما عن الماضی وبالاخر عن المستقبل ..... (الی قولہ) (ولا ینعقد نکاح المسلمین الا بحضور شاھدین حرین عاقلین بالغین مسلمین رجلین اورجل وامراتین عدولا کانوا اوغیر عدول اومحدودین فی القذف)

(الھدایۃ اولین ص ۳۲۶، ۳۲۶)"