+(00) 123-345-11

میں نے تقریباً تین ہفتہ قبل عمرہ کیا اور قصر (بال کٹوانے) کیا اب میں دوبارہ عمرہ کرنے مکہ مکرمہ جا رہا ہوں۔ میرے بال ابھی صرف آدھے انچ لمبے ہوئے ہیں کیا اب مجھے پھر سر منڈوانا ہوگا اور یہ کہ کیا میں خود اپنے بال کاٹ یا مونڈ سکتا ہوں؟

آپ کو دوبارہ عمرہ کرتے وقت سر دوبارہ منڈانا ہوگا اور اگر ممکن ہو تو آپ خود اپنا سر مونڈ سکتے ہیں۔ (معلم الحجاج)"