+(00) 123-345-11

بیماری کی وجہ سے میں کچھ روزے نہیں رکھ سکا میں ان کا کفارہ کیسے ادا کروں؟

صورت مسئولہ میں جو روزے بیماری کی وجہ سے رہ گئے ہوں ان کی قضا کرنا ضروری ہے یعنی جتنے روزے رہ گئے تھے صحت کے بعد اتنے ہی روزے رکھنے ہوں گے اور ان پر کوئی کفارہ نہیں ہے۔

(۱) (ولو افطر المریض یقضی بلافدیۃ ولو مات قبل البراء لاشیٔ علیہ اذلم یدرک عدۃ من أیام اخر (فی جامع الفصولین کتاب الصوم ۲/۲۳۱)

(۲) فان بریٔ المریض أوقدم المسافر ..... فیلزمہ قضائً ۱/۲۰۷)

(الدرالمختار ۲/۴۲۴)"