روزے کی حالت میں میاں بیوی کے محض اکٹھے غسل کر لینے میں کوئی حرج نہیں البتہ اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ ایسا امر نہ پیش آجائے جس سے روزہ فاسد ہو جائے۔
(و) کرہ (قبلۃ) ومس و معانقۃ ومباشرۃ فاحشۃ۔ (ان لم یأمن) المفسد وان امن لابأس۔ (شامیہ ۲/۴۱۷)"