+(00) 123-345-11

مسلمانوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کے دین کے بارے میں کیا عقیدہ رکھنا چاہیے؟

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کے بارے میں بعض روایات میں یہ بھی آتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان کو زندہ کیا تھا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے تھے مگر اہل سنت والجماعت کا مسلک یہ ہے کہ ایسے مسائل میں الجھنا اور بحث کرنا جائز نہیں۔

وینبغی ان لایسأل الانسان عما لا حاجۃ الیہ کان یقول کیف ھبط جبرئیل الخ۔ وابوا النبی علیہ السلام کانا علی ای دین۔ (شامی ص ۴۹۷، ج ۵)"