+(00) 123-345-11

کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے مرقد مبارک میں زندہ ہیں اس کے متعلق مکہ اور مدینہ کے علماء مثلاً قاری عبدالرحمن السدیس اور دوسرے مقتدر مذہبی علماء یقین رکھتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے مرقد میں زندہ ہیں؟

اہل سنت والجماعت کا متفقہ عقیدہ ہے کہ انبیاء اپنی قبور میں زندہ ہیں اور اہل سنت میں حنفی، مالکی، حنبلی اور شافعی وغیرہ سب شامل ہیں۔"