+(00) 123-345-11

ایک شخص نے دو پلاٹ اس نیت سے خریدے کہ آئندہ چل کر ان میں سے ایک بیچ کر رقم دوسرے پلاٹ پر لگا کر اپنے لیے رہائشی مکان تعمیر کروا لے گا کیا اس پر زکوٰۃ واجب ہوتی ہے؟

جو پلاٹ اس نے بیچنے کی غرض سے خریدا ہے اس پر زکوٰۃ ادا کرنا ہوگی اس لیے کہ وہ مال تجارت ہے اور مال تجارت پر زکوٰۃ آتی ہے اگر وہ نصاب کو پہنچتا ہو۔

الذکوۃ واجبتہ فی عروض التجارۃ کائنۃ ماکانت اذا بلغت قیمتھا نصابا۔

(ہندیۃ ۱/۱۷۹)"