نماز میں خشوع و خضوع کے لیے آنکھیں بند کی جا سکتی ہیں؟
نماز میں خشوع و خضوع کے لیے آنکھیں بند کرنا درست ہے۔ فی الدرالمختار (وتغمیض عینیہ) للنھی الالکمال الخشوع۔ ۱/۶۴۵ وفی الشامی (قولہ الالکمال الخشوع) بان خاف فوت الخشوع بسبب رؤیۃ مایفرق الخاطر فلا یکرہ بل قال بعض العلماء انہ الاولی۔ (۱/۶۴۵)"