+(00) 123-345-11

(۱) کیا نماز میں سر پر ٹوپی رکھنا ضروری ہے۔ (۲) ٹخنے ڈھانپ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

(۱)ننگے سر نماز پڑھنا درست نہیں ہے۔

قال فی شرح التنویر فی مکروہات الصلوٰۃ وصلوٰتہ حاسراً ای کاشفاً رأسہ للتکاسل ۔ (شامی ج۱)

اس کے علاوہ مختلف روایات سے صحابہ کرامؓ اور اسلاف امت کا ٹوپی سے نماز پڑھنا ثابت ہے۔

کان القوم یسجدون علی العمامۃ والقلنسوۃ (بخاری ج۱ ص۵۶)

(۲) ٹخنے ڈھانپ کر نماز پڑھنا ناجائز ہے۔

ثم قال انہ کان یصلی وھو مسبل ازارہ وان اﷲ تعالیٰ لا یقبل صلوٰۃ رجل مسبل

(ابوداؤد ج۲ ص۲۰۹)"